Whole Foods are best way to get nutrients. کی تمام مصنوعات اضافی غذاکے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ ادویات نہیں ہیں۔احتیاط علاج سے بہتر ہے۔DXN

مردانہ طاقت کے لئے سات 7 غذائیں


Seven 7 Foods for men's Power
 
مردانہ طاقت کے لئے سات 7  غذائیں


Men's sexual Power solution
men's sexual power solution
 مردوں میں قوتِ باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کے لئے  خوراک کا غذائیت سے بھرپورہونا بہت ضروری  ہوتا ہے ۔بالکل ویسے ہی جیسے    اپنی مجموعی صحت کو برقرار  رکھنےکے لئے مختلف غذاؤ ں کی ضرورت ہوتی ہے ۔جنسی قوت میں اضافہ کے لئے  غذاؤں کااستعمال بہت  فائدہ  مند ثابت ہوتا ہے ۔اگرآپ کی غذا جنسی قوت ، توانائی اورکارکردگی میں اضافہ کرے تو آپ کو  کبھی بھی دواؤں کی ضرورت نہیں پڑے  گی ۔یہاں ہم  آپ کی آسانی اور علم میں اضافہ کے لئے چند ایسی غذاؤں کے بارے میں بتاتے ہیں،  جو بآسانی  دستیاب  ہیں۔ان   غذاؤں کا باقاعدہ استعمال  جنسی عمل کو طویل کر تا ہے اور   مباشرت کے دوران آپ کی دلچسپی اور لذت میں بے پناہ  اضافہ سے باہمی پیارومحبت کوبڑھاتاہے۔

1- دارچینی
دارچینی کو قدرتی غذاؤں میں شہوت انگیزغذاکے طورپرجانا جاتا ہے۔دارچینی کیلشیئم ، ریشے اور مینگنیز سے بھرپور ہوتی ہے مباشرت کے وقت اسے زبان کے نیچے رکھنے سے جنسی عمل کو طویل کرنے میں مدد ملتی ہے ۔آپ اسے اپنے کھانوں پربھی چھڑک کرکھاسکتے ہیں۔ایک پلیٹ میں آم ،  اسٹرابیری، کیلا کاٹ کر کریم مکس کر لیں  اوراوپرسے دارچینی پاؤڈر ڈال  کراستعمال کر یں ۔یہ اینٹی بائیو ٹک کے طور پر بھی جانی جاتی ہے ۔ اس لئے جب کسی بیماری کی وجہ سے ڈاکٹری نسخہ میں اینٹی بائیوٹک استعمال کریں تو دارچینی کا استعمال ترک کر دیں۔ دارچینی کو شہد کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے سے اس  میں موجود ایسینشل آئل  شہد کے ساتھ ملتا ہے تو اس سے ہائڈروجین آکسائیڈ بنتا ہے جو کہ جسم میں جراثیم یا فنگس بڑھنے سے روکتا ہے۔

2- چقندر
چقندر نائٹرک آکسائیڈ سے بھرپور ہوتا ہے اس کی موجودگی سے جنسی ہارمونز میں بہتری آتی ہے ۔شریانوں کو کھولتا ہے  دورانِ خون میں بہتری آنے سے جنسی کارکردگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

3-پالک


پالک میں موجود آئرن اور دیگر معدنیات کی وجہ سے جسمانی اور جنسی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ آئرن کی موجودگی سے خون کے دباؤ میں کمی اور بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے ۔ جس سے تحریک پیدا ہوتی ہے ۔ تنہائی کے لمحات میں گرمجوشی بڑھتی ہے اور خوشگوار احساس سے لمحات یادگار بن جاتے ہیں۔

4- گوشت
گوشت میں پروٹین کے ساتھ امینو ایسڈ بھی پائے جاتے ہیں ۔ پروٹین جسمانی عضلات کو مضبوط کرتے ہیں اور امینو ایسڈ خون کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں جس سے خون بنا کسی رکاوٹ کے جسم کے تمام حصوں تک باہم پہنچ کر کارکردگی میں بہتری لاتا ہے۔گائے اور دیسی مرغی کا گوشت بہتر ہے ۔ برائلر مرغی سے جتنا ہو سکے اتنا اجتناب کرنا چا ہیئے۔

5-بادام


بادام میں موجود فیٹی ایسڈ مردانہ جنسی ہارمونز کو بڑھاوا دیتے ہیں جس سے Sex Drive میں خوب لطف آتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ  مباشرت کر دوران کھانے سے اس کی بھینی بھینی خوشبو عورت کی شہوت کو بڑھاتی ہے اور مرد کا جوش اس وقت سونے پر سہاگے کا کام کرتا ہےاور پر لطف لمحات طویل تر ہوجاتے ہیں۔

6- بیریز


یوں تو  بیریز کی تمام اقسام ہی افادیت سے بھرپور ہیں لیکن رس بیریز اور سٹرابیریز جنسی طاقت کے لئے بہت مفید ہیں شام عصر کی نماز کے بعد فروٹ چاٹ جس میں بیریز کی مقدار زیادہ ہو ایک سے دو پیالے کھانے سے شبِ مخصوصہ کی لذت و فرحت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ اس دن رات کا کھانا ہلکا ہو یا پھر اس کی جگہ دودھ اور پھل کھانا مفید ہے۔

7- چاکلیٹ


چاکلیٹ اپنے منفرد ذائقہ کی وجہ سے ہر ایک کی پسندیدہ ہے۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس آپ کے جوش میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس کے استعمال سے موڈ خوشگوار ہوجاتاہے۔


ان غذاؤں کو اعتدال کے ساتھ استعمال کرنے سے دن بدن قوتِ باہ میں اضافہ ہوتا جاتا ہے اس کے علاوہ اگر کمزوری زیادہ  ہو یا مرض کی شکل اختیار کر چکی ہو  تو  قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنی   Potenzhi        (پوٹینزہی) کے کچھ عرصہ (3سے 4 ماہ) استعمال سے جنسی امرض سے چھٹکارہ مل جاتا ہے ۔پوٹینزہی کے بارے میں مزید جاننےکے لئے یہاں کلک کریں۔

How Ganoderma Work



WHY IS GANODERMA SO GOOD TO TAKE ?


Before talking about Ganoderma, I want to clear one thing that I am neither a doctor nor a health care practitioner. I am a health conscious person and care my health naturally. My family member was facing some health issue and then one of my friends introduces me this amazing herb. After using this herb my family feel relax in the issue and gradually become good.
What is Ganoderma Lucidum?

World most alkaline food is Ganoderma Lucidem and in Chinese and Japanese traditional medicine it is one of the most revered herbs, with known history of over 2000 years which is documented. This herb is called as Reishi in Japan and Lingzhi in China.

How does it work?

Ganoderma is one of the most highly regarded medical mushrooms due to it's medicinal values Ganoderma Mushroom is the is the best herb as general health tonic to improve overall health and well-being, the chemicals which are found in Reishi seem to have many potentially beneficial effects, like it play Active role against cancer (tumors) and a variety of health effects on immune system Ganoderma contains minerals that can help the human body maintain its well-being or improve its level of health.

“Ganoderma works on body’s cells not on the disease”

What Ganoderma do?

It improves immune system efficiency in a natural way, and balance the current and chemical of the body cells due to this effect of Lingzhi mushroom in result treat itself for a wide range of health related issues. Ganoderma is consider by herbalists, as an Adaptogenic herb, or natural manager, or controller of the immune system if it is overactive and boosting it if it is underactive.
If the immune system is under attack, body is not functioning properly and organs in human body begin to defect. Much like a computer system does when it gets corrupted because of virus. Things start to hang of slower...
We need to keep antivirus updated in computers which fight against viruses in same way our immune system work against disease (viruses) we need to keep our body in a fine-tuned condition 24/7.

How is that possible?
What do we need to do to keep our bodies healthy?
Fighting back by building up our bodies defenses (our immune system)!
How can we do that?
Start taking the help of Ganoderma Lucidum on a regular basis.

What are the Health Benefits of Ganoderma?

Ganoderma is a well chosen herb has much importance in Asian healing.
It`s use approaches about every system of human body.
Not only is it believed to heal physical ailments,
it is said to bring about a peaceful state of mind,

Ganoderma brings wellness and intensity.
It also has a harmonizing effect on the body and helps maintain body balance.
Among the many known benefits,
Ganoderma Lucidum is used for its dynamic immune-strengthening,
Anti-aging effect and general tonic effects on the body, which have been confirmed by modern scientific research. Other confirmed benefits include:

Contains 150+ Anti-oxidants, 200+ Nutrients:  Likely nature’s most therapeutic substance
Non-toxic:  Can be used for a long period without side effects, overcome and reduces toxic effects of conventional medicines
Adaptogenic : if Taken regularly, normalize overall organ functions, and encourage wellness
Immune Strengthener/Modulator: boost & regulates immune system
Anti-fungal/Anti-Bacterial: Fights disease & infection, restores healthy Intestinal micro-flora
Alkalizing: Restores body’s proper pH balance, preventing illness
Body-Weight Regulator: Aids weight loss or gain, as needed, to reach normal weight.
Circulatory Aid: Lowers arterial plaque, aids circulation, increases oxygen
Anti-Inflammatory:  Reduces arthritic conditions

کانگو وائرس اور سنت ابراہیمی ؑ سے دور رکھنے کی مہم:

یہ مضمون بہت ھی توجہ طلب ھے تمام احباب سے مودبانہ
گزارش ھے کہ اس مضمون کا مطالعہ ضرور کریں جی پلیز۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا

کانگو وائرس
اور سنت ابراہیمی ؑ
سے دور رکھنے کی مہم:

ہوشیار رہیں!!

عید الاضحی قریب آتے ہی دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کانگو وائرس کے پھیلاو کی افواہیں بھرپور طریقے سے پھیلائی جا رہی ہیں ۔
آج مویشی منڈی جانے کا اتفاق ہوا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ خریداروں کے لئے کسی بھی قسم کی انتظامات کی بجائے جانوروں کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی بڑی تعداد موجود ہے۔
سرکاری اہلکار کانگو وائرس کے حوالے سے بھاگ دوڑ کرتے نظر آتے ہیں ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ آنیوالے چند دنوں میں کانگو وائرس ہمارے ملک کا گرم ترین موضوع بننے والا ہے۔ پنجاب میں بچوں کے اغواءکی وارداتوں اور گزشتہ سالوں کے دوران ڈینگی کی طرح اب ہر قسم کی ہلچل کانگو وائرس کے حوالے سے ہوگی ۔
میڈیا پر بھی بھرپور مہم چلائی جا رہی ہے کہ یہ وائرس جانوروں سے پھیلتا ہے اس لئے قربانی کے جانوروں کے حوالے سے بھرپور قسم کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا درس دیا جا رہا ہے۔
کسی کوکانگو بیماری کے وجود سے انکار نہیں لیکن عید الاضحی کے قریب اس کی تشہیر اور افواہوں نے چند شکوک و شبہات کو بھی جنم دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ پولیو کی طرح پاکستان کو کانگو کے حوالے سے شدید قسم کے عالمی دباوکا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
حقائق تو یہ ہیں کہ 20کروڑ آباد ی کے ملک میں کبھی بھی سالانہ ایک سو سے زائدپولیو کے کیس سامنے نہیں آئے لیکن ہر ماہ دو مرتبہ اور کروڑوں کی لاگت سے میڈیا مہم ، پولیس اور فوج کی نگرانی میں قطرے پلانامعاملے کو مشکوک بناتا ہے۔
دوسری جانب عالمی اداروں کی ہی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کروڑوں لوگ ہیپاٹائٹس کے مریض ہیں ،ڈائریا سے بھی کروڑوںلوگ متاثر ہوتے ہیں ۔
زچگی کے دوران لاکھوں خواتین ہر سال جان کی بازی ہار جاتی ہیں ،صاف پانی دس فیصد لوگوں کو بھی میسر نہیں جس کی وجہ سے بیماریاں پھیلتی ہیں ۔
لیکن کوئی بھی عالمی ادارہ پاکستانیوں کی صحت کو درپیش ان مسائل کے لئے ایک ڈالر بھی دینے کو تیار نہیں جبکہ پولیو کے لئے اربوں کے فنڈز فراہم کئے جاتے ہیں جس کے مریض کبھی بھی چند درجن سے زائد نہیں رہے ۔
حد تو یہ بھی ہے کہ عالمی ادارے دھمکی اور بھرپور دباو سے پولیو کے قطرے پلانے پرمجبور کرتے ہیں ۔
اور اب کانگو وائرس کے پھیلاو کا چرچا ہے۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ جب میڈیا پر ڈاکٹرز ہر وقت ان خطرات سے آگاہ کر رہے ہوں گے کہ جو کانگو وائرس سے پھیلتے ہیں تو بہت سے صحت و صفائی کے حوالے سے ” وہم“ کا شکار گھرانے فوری طور پر اس بار سنت ابراہیمی ؑ کے بغیر ہی عید منانے کا پکا ارادہ کر لیں گے۔
علمائے کرام کو بلاکر اس قسم کے سوالات پوچھے جائیں گے کہ ” کیا جان کو خطرہ لاحق ہو توقربانی جیسی عبادت کرنی چاہیے؟“۔
ظاہر ہے اس سوال کا جواب کیا دیا جاسکتا ہے۔
سیکولر ذہنیت کے زیر اثر پہلے ہی ہمارے ہاں بہت سے نام نہاد سکالرز اس بات کی تلقین کرتے پائے جاتے ہیں کہ ” جانوروں کو ذبح“ کرنے کی بجائے پیسے غریبوں میں بانٹ دئیے جائیں یا کسی غریب کا گھر بسا دیا جائے۔ ہاں البتہ انہیں ایسا خیال کسی فیشن شو ، نیو ائیر نائٹ یا ایسے ہی مہنگے تہواروں کے موقعے پر نہیں آتا۔
خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں کانگو سے ہلاکتوں کا چرچا بہت جلد عام ہونیوالا ہے۔ حالیہ دنوں میں بچوں کے اغواءکی افواہیں اتنی بڑی تعداد میں عام ہوئیں کہ ایسا لگتا تھا کہ ہر گھرانے کا کم سے کم ایک بچہ ضرور اغوا ہوا ہے لیکن جب حقائق سامنے آئے تو جو چند واقعات ہوئے تھے ان میں بھی خاندانی دشمنی وغیرہ کا ہاتھ تھا۔
لیکن میڈیا نے اس حوالے سے فرنٹ پیج کوریج دی اور ہر واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا،
سینکڑوں افراد کو محض شک کی بنیاد پر اغواءکار قراردیکر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
ڈینگی کے حوالے سے بھی ایسا ہی ہوا تھا کہ کوئی اگر طبی موت بھی مرا یا کسی بھی بیماری سے اللہ کو پیاراہوگیا تو بھی میڈیا نے بریکنگ نیوز یہی چلائی ” ڈینگی سے ایک اور موت“۔۔
اسی طرح کی میڈیا مہم کانگو وائرس کے حوالے سے بھی چلنے والی ہے۔ بریکنگ نیوز کچھ اس طرح کی ہوں گی کہ فلاح شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ۔
مریض کے گھرانے میں تین روز قبل ہی قربانی کا جانور لایاگیا تھا۔
حیران کن بات یہ بھی ہے کہ کانگو کے ا ب تک جو کیس سامنے آئے ہیں وہ بڑے شہروں سے ہیں ۔
کتنا عجیب ہے کہ وہ گڈریے اور مویشی پالنے والے جو کہ چوبیس گھنٹے ان میں رہتے ہیں ان کو کانگو وائرس متاثر نہیں کرتا بلکہ شہر کے ماحول میں جیسے ہی وہ جانور کسی گھرانے میں پہنچتا ہے تو اس کی خواتین اور خصوصا بچوں کوکانگو وائرس متاثر کر دیتا ہے۔
کسی پر الزام ٹھیک نہیں لیکن کچھ ایسے اداروں اور کمپنیوں کے بارے بھی چھان بین ہونی چاہیے جو بڑی تشہیری مہم چلاتی ہیں کہ بس پیسے ہمیں دیں اور قربانی کا گوشت لے جائیں بغیر کسی مشقت کے۔
کسی بیماری کے وجود سے انکار نہیں کیا جاسکتالیکن کروڑوں کی آبادی میں صرف چند کیس سامنے آنے پر افواہوں کے ذریعے اگر ڈر و خوف کی فضاءقائم کر دی جائے تو اسے بھی عقلمندی قرار نہیں دیا جاسکتا۔
اللہ تعالی ہر کسی کو ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رکھے لیکن ایک انجانے وہم اور نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوجانا بھی ٹھیک نہیں۔
ایسے میں اگر سنت ابراہیمی ؑ سے ہی اجتناب کر لیا جائے۔ قربانی کے جانوروں کو گھرلانا، بچوں کا کھیلنا ، سنت رسولﷺ کی ادائیگی کے مقدس جذبات،غریبوں کے گھروں تک گوشت پہنچانا،
خواتین کا قربانی میں شریک ہونا، گوشت کو پکا کراخوت و صلہ رحمی کے فروغ کے لئے دعوت دینا،
غرض بہت کچھ ایسا ہوتا ہے کہ جو ہماری عید الاضحی کو خوشیوں سے بھرپور بنا دیتا ہے۔
خدشہ ہے کہ ایک انجانے خوف کے تحت اور افواہوں کے زیر اثر قربانی کے جانوروں سے دور رہنے کی تلقین ہم سے زندگی کی بہت سی خوشیاں چھین لے گی ۔
معاشرے میں اس حوالے سے آگاہی دینے کی ضرورت ہے اور یہ ہر اس کا فرض ہے کہ جسے سنت ابراہیمی ؑ اور نبی اکرمﷺ کی سنت مبارکہ سے محبت ہے۔۔۔
پیارے پاکستانی مسلمانوں اس بار ذرا زیادہ ہوشیار رہنا!!!

Reishi Mushroom, A Shen Tonic and Immune Modulator


12 Health Benefits of Eggs



12 Health Benefits of Eggs

London (News desk) EGGS are full of proteins and they strong the body and we feel energetic from eating eggs. Let’s talk about 12 changes from eating egg.
1 For Heart Diseases
                We all know two type of cholesterol in human body. LDL and HDL the 1st is harmful and 2nd is good for body. If LDL particles are small then there are more chances of heart disease and if particles are big then chances are lesser than before.  people face more difficulties having small particles after eating egg small LDL particles seem to become big and Heart disease seems likely to lesser.

2 The strength of immune system
                In case you have to avoid a cold or flu virus and everyday illnesses, then eat one or two eggs a day. Eggs are best to make body's immune system more stable. Selenium is found in eggs which strengthens the immune system. Lack of selenium in children is a cause of different diseases.

3 Improvement in cholesterol profile
                As noted before it helps to make big LDL particles. Therefore, who has face small particles problem they must use eggs daily but must consult your doctor before us.
 
Here is another way to reduce your body bad cholesterol with tea having 7 herbs

4 energy in the body                                                                                                                                                                          Vitamin B-2 and (Riboflavin) is found in eggs which will help to make your body energetic. It change entire other foods into energy, which enter in the body.

5 Hair Health
                If you want to have thick hair then eat an egg every day. Vitamins in eggs are essential to the health of our hair.

6 Beautiful Skin
                Because of Vitamin B-5 and B-12 in eggs, the skin will also be beautiful and charming.

7 Will fill the hunger and relieve food shortages
                Eggs are the most important and rich source of proteins. It comes in several investigations that sufficient quantity of protein in body is the cause of less hunger. People who want to lose weight, then they should use eggs.

8 lose weight 65% fast
          During a study program of lose weight fast people eat eggs for eight weeks. When they were examine after eight weeks then Experts were surprised to see it that people who eat eggs lose weight 65% fast then the other people. Eggs will help to reduce weight.

9 strong brains
                Colleen is an element found in eggs which strengthen the nervous system and the brain builds.

10 reduce Depression
                A study by the National Academy of Science reports that Eggs reduces stress. The experts suggest it is due to an element called Laysyn which reduce the mental stress.

11 Dental Health               
                plenty of vitamin D and calcium is found in eggs for that reason Eggs are strengthening our teeth

12 bones strength
The presence of vitamin D and calcium does not only strengthen teeth but our bones are even stronger because of them

Shearing is Caring