Seven 7 Foods for men's Power
![]() |
men's sexual power solution |
1- دارچینی
دارچینی
کو قدرتی غذاؤں میں شہوت انگیزغذاکے طورپرجانا جاتا ہے۔دارچینی کیلشیئم ، ریشے اور
مینگنیز سے بھرپور ہوتی ہے مباشرت کے وقت اسے زبان کے نیچے رکھنے سے جنسی عمل کو طویل کرنے میں مدد ملتی
ہے ۔آپ اسے اپنے کھانوں پربھی چھڑک کرکھاسکتے
ہیں۔ایک پلیٹ میں آم ، اسٹرابیری، کیلا
کاٹ کر کریم مکس کر لیں اوراوپرسے دارچینی
پاؤڈر ڈال کراستعمال کر یں ۔یہ اینٹی بائیو ٹک کے طور پر بھی جانی جاتی ہے ۔ اس لئے جب
کسی بیماری کی وجہ سے ڈاکٹری نسخہ میں اینٹی بائیوٹک استعمال کریں تو دارچینی کا
استعمال ترک کر دیں۔ دارچینی کو شہد کے ساتھ ملا کر
استعمال کرنے سے اس میں موجود ایسینشل آئل
شہد کے ساتھ ملتا ہے تو اس سے ہائڈروجین آکسائیڈ
بنتا ہے جو کہ جسم میں جراثیم یا فنگس بڑھنے سے روکتا ہے۔
2- چقندر
چقندر
نائٹرک آکسائیڈ سے بھرپور ہوتا ہے اس کی موجودگی سے جنسی ہارمونز میں بہتری آتی ہے
۔شریانوں کو کھولتا ہے دورانِ خون میں
بہتری آنے سے جنسی کارکردگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
3-پالک
پالک میں موجود آئرن اور دیگر معدنیات کی وجہ سے جسمانی اور جنسی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ آئرن کی موجودگی سے خون کے دباؤ میں کمی اور بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے ۔ جس سے تحریک پیدا ہوتی ہے ۔ تنہائی کے لمحات میں گرمجوشی بڑھتی ہے اور خوشگوار احساس سے لمحات یادگار بن جاتے ہیں۔
4- گوشت
گوشت میں پروٹین کے ساتھ امینو ایسڈ بھی پائے جاتے ہیں
۔ پروٹین جسمانی عضلات کو مضبوط کرتے ہیں اور امینو ایسڈ خون کی فراہمی کو یقینی
بناتے ہیں جس سے خون بنا کسی رکاوٹ کے جسم کے تمام حصوں تک باہم پہنچ کر کارکردگی
میں بہتری لاتا ہے۔گائے اور دیسی مرغی کا گوشت بہتر ہے ۔ برائلر مرغی سے جتنا ہو
سکے اتنا اجتناب
کرنا چا ہیئے۔
5-بادام
بادام میں موجود فیٹی ایسڈ مردانہ جنسی ہارمونز کو بڑھاوا دیتے ہیں جس سے Sex Drive میں خوب لطف آتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ مباشرت کر دوران کھانے سے اس کی بھینی بھینی خوشبو عورت کی شہوت کو بڑھاتی ہے اور مرد کا جوش اس وقت سونے پر سہاگے کا کام کرتا ہےاور پر لطف لمحات طویل تر ہوجاتے ہیں۔
6- بیریز
یوں تو بیریز کی تمام اقسام ہی افادیت سے بھرپور ہیں لیکن رس بیریز اور سٹرابیریز جنسی طاقت کے لئے بہت مفید ہیں شام عصر کی نماز کے بعد فروٹ چاٹ جس میں بیریز کی مقدار زیادہ ہو ایک سے دو پیالے کھانے سے شبِ مخصوصہ کی لذت و فرحت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ اس دن رات کا کھانا ہلکا ہو یا پھر اس کی جگہ دودھ اور پھل کھانا مفید ہے۔
7-
چاکلیٹ
چاکلیٹ اپنے منفرد ذائقہ کی وجہ سے ہر ایک کی پسندیدہ ہے۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس آپ کے جوش میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس کے استعمال سے موڈ خوشگوار ہوجاتاہے۔
ان غذاؤں کو اعتدال کے ساتھ استعمال کرنے سے دن بدن
قوتِ باہ میں اضافہ ہوتا جاتا ہے اس کے علاوہ اگر کمزوری زیادہ ہو یا مرض کی شکل اختیار کر چکی ہو تو
قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنی Potenzhi (پوٹینزہی) کے کچھ عرصہ (3سے 4 ماہ) استعمال
سے جنسی امرض سے چھٹکارہ مل جاتا ہے ۔پوٹینزہی کے بارے میں مزید جاننےکے لئے یہاں کلک کریں۔