Pakistan Telecommunication Authority and Mobile Safety
Pakistan Telecommunication Authority took an great action for the safety of mobile Phone.There is a large number of Moblie Phones are in use in Pakistan having no IMEI number which a security risk, most of the time these mobile could not traced and find location of such mobile is difficult process, all these things make it the posible misuse of the mobile phone.
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg19VWvjLoqxl2Bml0uRqPLGgo8JGCaYrdJ8uU9iBmXmOZ0DESnSPk8_c_b_Irmcv7D-znekfcqUvnPntCdhuiMixzoi0hf7Ue2enCmv1B_LAhH7U_1mpvoBjOGGYLwWv5oayxttSu2RSM/s320/Pakistan+Tele+Communication.jpg)
پاکستان
میں بڑھتی ہوئی موبائل چوری کی وارداتوں سے جہاں عوام کو پریشانی کا سامنا ہے وہیں
یہ ارباب اختیار کے لئے بھی پریشانی کا باعث ہے اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے
پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) 20 اکتوبر 2018 سے پہلے اپنے سمارٹ فونز
ڈیوائسز کی تصدیق کرنے کے لئے تمام موبائل استعمال کنندگان کو ایس ایم ایس بھیج
رہا ہے۔
PTAکے مطابق صرف وہی موبائل فون اورڈیوائسز 20 اکتوبر کے بعد فعال ہونگے جو Pakistan Tele Communication Authorityسے تصدیق شدہ ہوں گی ان کے علاوہ دیگر تمام موبائل فون اور ڈیوائسز کو بلاک کردیا جائے گا۔
اگر کسی کو ایس ایم ایس (sms) نہ ملے ، تب بھی وہ اپنی GSM ڈیوائسز کی خود سے تصدیق کر سکتا ہے۔اگلے حصے میں ہم آپ کو اس کا طریقہ کاربھی بتاتے ہیں ۔
یاد رہے!
اس بات پرعمل درآمد کے لئے تاکیدی احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔ پاکستان ٹیلی مواصلاتی ادارے (PTA ( نے سختی سے کہا ہے کہ صرف (PTA) سے منظور شدہ موبائل اور GSM ڈیوائسز خریدیں اور استعمال کریں۔
اس بات پرعمل درآمد کے لئے تاکیدی احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔ پاکستان ٹیلی مواصلاتی ادارے (PTA ( نے سختی سے کہا ہے کہ صرف (PTA) سے منظور شدہ موبائل اور GSM ڈیوائسز خریدیں اور استعمال کریں۔
موبائل فون اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے تین طریقے ہیں۔
1 ایس ایم ایس (SMS)کے ذریعے
2 موبائل ایپلیکیشن(Application) کے ذریعے
3 ویب سائٹ(Website) کے ذریعے
ایس ایم ایس (SMS)کے ذریعے
ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے اپنے موبائل کا IMEI نمبر میسج میں لکھ کر 8484 پر ایس ایم ایس کریں۔
اپنا IMEI نمبر چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے #06#* ڈائل کریں۔
آپ کے پاس دی گئی تصویر کے مطابق سکرین ظاہر ہوگی۔
موبائل ایپلیکیشن(Application) کے ذریعے
موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے گوگل پلے سٹور سے (App) ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں۔
اپنا IMEI نمبر ایپلیکیشن کے سرچ باکس میں لکھ کر submit کا بٹن دبائیں۔ یہ چیک کر کے آپ کو بتا دے گا کہ آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے یا نہیں۔تفصیل کے لئے تصویر سے رہنمائی حاصل کریں۔
2
3
ویب سائٹ(Website) کے ذریعے
ویب سائٹ سے تصدیق کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو اوپن کریں۔